Pages
صفحہِ اول
شاعری
تبصرے
سافٹ وئیر
Thursday, 18 February 2016
شاعری
شاعری ہے میری زندگی کے رستوں کی سرائے
جہاں پر میں مسافتوں کے رنگ سمیٹتا ہوں
خود بیانی کا ظرف مجھ میں کہاں ہے ذیشاںؔ
میں تو وہی لکھتا ہوں جو میں دیکھتا ہوں
از: ذیشان احمد بھٹی
اگلا صفحہ
صفحہِ اول