Thursday, 3 March 2016

محض ۔ ۔ ۔

لفظوں کے انبار ہیں
سوچوں کے حصار ہیں
لگتے تھے جو مقصدِزندگی
سلسلے سب وہ بیکار ہیں

از: ذیشان احمد بھٹی