Pages
صفحہِ اول
شاعری
تبصرے
سافٹ وئیر
Friday, 18 March 2016
اِک بار
اِک بار پہنچایا تھا
آنکھوں نے
زودواثر حُسن کا
دل تک
پھر بار بار
ترسایا دل نے
آنکھوں کو
دیدارِ حُسن کے لئے
از: ذیشان احمد بھٹی
اگلا صفحہ
پِچھلا صفحہ
صفحہِ اول