Tuesday, 15 March 2016

محبت کے آثار

جب میں چُن لوں گا محبت کے آثار
میری محبت کے لئے ترسے گی تُو
آج برس رہی ہو یونہی بے جا مجھ پر
کبھی میرے لئے آنکھوں سے برسے گی تُو
ڈھونڈے گی میرے گھر کی کھڑی میں مجھے
جب بھی نکلے گی اپنے گھر سے تُو

از: ذیشان احمد بھٹی