Friday, 11 March 2016

دوسرا راستہ

میں یہ نہیں کہتا
کہ تم میرے ہو جاؤ
مگر
یہ تو ہو سکتا ہے
کہ تم
مجھے اپنا بنا لو
اور
میں تمہارا ہو جاؤں

از: ذیشان احمد بھٹی