Wednesday, 9 March 2016

عورت

گو بِن عورت چل سکتا نہیں دنیا کا دھندہ
مگر دنیا کا سب سے بڑا عورت ہے پھندہ

جو پیار کی نرمی سے کرے پتھر کو پانی
تو کرے فریب سے ہر عقلمند کو اندھا

کبھی حُسنِ عورت ہے دل کا سکون
کہیں ناچ کر کرے یہ من کو گندہ

اِک برائی میں کشش، اِک شیطاں کا جال
کِھنچا ایسے ہی نہیں جاتا طرفِ عورت بندہ

از: ذیشان احمد بھٹی